Bible Language

1 Chronicles 24:19 (ASV) American Standard Version

Versions

URV   یہ اُنکی خِدمت کی ترتیب تھھی تاکہ وہ خُداوند کے گھر میں اُس قانون کے مطابق آئیں جو اُنکو اُنکے باپ ہارُون کی معرفت وَیسا ہی مِلا جَیسا خُداوند اِؔسرائیل کے خُدا نے اُسے حُکم کیا تھا۔