Bible Language

2 Peter 2:1 (ASV) American Standard Version

Versions

URV   اور جِس طرح اُس اُمّت میں جھُوٹے نبی بھی تھے اُسی طرح تُم میں بھی جھُوٹے اُستاد ہوں گے جو پوشیدہ طَور پر ہلاک کرنے والی بِدعتیں نِکالیں گے اور اُس مالِک کا اِنکار کریں گے جِس نے اُنہِیں مول لِیا تھا اور اپنے آپ کو جلد ہلاکت میں ڈالیں گے۔