Bible Language

1 Thessalonians 4:1 (GNTERP) Textus Receptus Greek New Testament

Versions

URV   غرض اَے بھائِیو! ہم تُم سے دَرخواست کرتے ہیں اور خُداوند یِسُوع میں تُمہیں نصِیحت کرتے ہیں کہ جِس طرح تُم نے ہم سے مُناسِب چال چلنے اور خُدا کو خُوش کرنے کی تعلِیم پائی اور جِس طرح تُم چلتے بھی ہو اُسی طرح اَور ترقّی کرتے جاؤ۔