Bible Language

2 Samuel 17:20 (GNTERP) Textus Receptus Greek New Testament

Versions

URV   اور ابؔی سلوم کے خادِم اُس گھر پر اُس عَورت کے پاس آئے اور پُوچھا کہ اخؔیمعض اور یُو نؔتن کہاں ہیں ؟ اُس عَورت نے اُن سے کہا وہ نالہ کے پار گئے اور جب اُنہوں نے اُنکو ڈھونڈا اور نہ پایا تو یرؔوشلیم کو لَوٹ گئے ۔