Bible Language

Jeremiah 21:2 (GNTERP) Textus Receptus Greek New Testament

Versions

URV   کہ ہماری خاطر خداوند سے دریافت کر کیونکہ شاہِ بابلؔ نبو کدرؔ ضر ہمارے ساتھ لڑائی کرتا ہے۔ شاید خداوند ہم سے اپنے تمام عجیب کاموں کے موافق ایسا سلوک کرے کہ وہ ہمارے پاس سے چلا جائے۔