Versions
URV دیکھ جو خوش خبرتلاتا اور سلامتی کی مُنادی کرتا ہے اس کے پاوں پہاڑوں پر ہیں۔ اے یہُوداہ اپنی عیدیں منا اور اپنی نزریں ادا کر کیونکہ پھر خبیث تیرے درمیان سے نہیں گزرے گا۔ وہ صاف کاٹ ڈالا گیا ہے۔
IRVUR देख जो ख़ुशख़बरी लाता और सलामती का 'ऐलान करता है उसके पाँव पहाड़ों पर हैं, ऐ यहूदाह अपनी 'ईदें मना और अपनी नज़्रे अदा कर क्यूँकि फिर ख़बीस तेरे बीच से नहीं गुज़रेगा वह साफ़ काट डाला गया है। PE