Versions
URV تب یرمیاہ ؔ توفتؔ سے جہاں خداوند نے اُسے نبوت کرنے کو بھیجا تھا واپس آیا اور خداوند کے گھر کے صحن میں کھڑا ہو کر تمام لوگوں سے کہنے لگا۔
IRVUR तब यरमियाह तूफ़त से, जहाँ ख़ुदावन्द ने उसे नबुव्वत करने को भेजा था वापस आया; और ख़ुदावन्द के घर के सहन में खड़ा होकर तमाम लोगों से कहने लगा,