Bible Language

1 Chronicles 7:2 (KJV) King James Version

Versions

URV   اور بنی تولع ۔ عُز ّی اور رِفاؔیاہ اور بری ایل اور نجمی اور ابسام اور سموایل جو تولع یعنی اپنے آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔ وہ اپنے زمانہ میں زبردست سُورما تھے اور داؔؤد کے ایّام میں اُنکا شُمار بائیس ہزار چھ سَو تھا۔
IRVUR   और बनी तोला':'उज़्ज़ी और रिफ़ायाह और यरीएल और यहमी और इबसाम और समुएल, जो तोला' या'नी अपने आबाई ख़ानदानों के सरदार थे। वह अपने ज़माने में ताक़तवर सूर्मा थे और दाऊद के दिनों में उनका शुमार बाइस हज़ार छ: सौ था।