Bible Language

Galatians 2:2 (KJV) King James Version

Versions

URV   اور میرا جانا مُکاشفہ کے مُطابِق ہُؤا اور جِس خُوشخَبری کی غَیرقَوموں میں منادی کرتا ہُوں وہ اُن سے بیان کی مگر تنہائی میں اُن ہی لوگوں سے جو کُچھ سَمَجھے جاتے تھے تا اَیسا نہ ہو کہ میری اِس وقت کی یا اگلی دَوڑ دھُوپ بے فائِدہ جائے۔