Versions
URV اور مکیر کی بیوی معکہ کے ایک بیٹا ہُوا اور اُس نے اُسکا نام فرس رکھا ّ اور اُسکے بھائی کا نام شرس تھا اور اُسکے بیٹے اَولام اور رقم تھے ۔
IRVUR और मकीर की बीवी मा'का के एक बेटा पैदा हुआ उसने उसका नाम फ़रस रख्खा और उसके भाई का नाम शरस था, और उसके बेटे औलाम रक़म थे।