Bible Language

Jeremiah 36:9 (KJVP) King James Version with Strong Number

Versions

URV   اور شاہِ یہوداہؔ یہویقیمؔ بن یوسیاہؔ کے پانچویں برس کے نویں مہینے میں یوں ہوا کہ یروشلیم کے سب لوگوں نے اور اُن سب نے جو یہوداہ کے شہروں سے یروشلیم میں آئے تھے خداوند کے حُضُور روزہ کی منادی کی۔
IRVUR   और शाह यहूदाह यहूयक़ीम बिन यूसियाह के पाँचवें बरस के नौवें महीने में यूँ हुआ कि येरूशलेम के सब लोगों ने और उन सब ने जो यहूदाह के शहरों से येरूशलेम में आए थे, ख़ुदावन्द के सामने रोज़े का 'ऐलान किया।