Versions
URV لاوی کے بیٹے یہی تھے جو اپنے اپنے آبائی خاندان کے مُطابق تھے۔ اُنکے آبائی خاندانوں کے سردار جَیسا وہ نام بنام ایک ایک کرکے گِنے گئے یہی ہیں ۔ وہ بیس برس اور اُس سے اُوپر کی عمر سے خُداوند کے گھر کی خِدمت کا کام کرتے تھے ۔
IRVUR लावी के बेटे यही थे, जो अपने अपने आबाई ख़ान्दान के मुताबिक़ थे। उनके आबाई ख़ान्दानों के सरदार जैसा वह नाम — ब — नाम एक एक करके गिने गए यही हैं। वह बीस बरस और उससे ऊपर की उम्र से ख़ुदावन्द के घर की ख़िदमत का काम करते थे।