Bible Language

Nehemiah 8:3 (LXXEN) English version of the Septuagint Bible

Versions

URV   اور وہ اُس میں سے پانی پھاٹک کے سامنے کے میدان میں صُبح سے دو پہر تک مردوں اور عورتوں اور سبھوں کے آگے جو سمجھ سکتے تھے پڑھتا رہا اور سب لوگ شریعت کی کتاب پر کان لگائے رہے۔
IRVUR   और वह उसमें से पानी फाटक के सामने के मैदान में, सुबह से दोपहर तक मर्दों और 'औरतों और सभों के आगे जो समझ सकते थे पढ़ता रहा; और सब लोग शरी'अत की किताब पर कान लगाए रहे।