Bible Language

1 Samuel 9:24 (NCV) New Century Version

Versions

URV   باورچی نے وہ ران مع اُسکے جو اُس پر تھا اُٹھا کر سؔاؤل کے سامنے رکھ دی ۔ تب ؔسموئیل نے کہا یہ دیکھ جو کرھ لیا گیا تھا اُسے اپنے سامنے رکھ کر کھا لے کیونکہ وہ اِسی معُین وقت کے لئِے تیرے واسطے رکھیّ رہی کیوننکہ میَں نے کہا کہ میَں نے اِن لوگوں کو دعوت کی ہے ۔ سو ساؔؤل نے اُس دِن ؔسموئیل کے ساتھ کھانا کھایا۔
IRVUR   बावर्ची ने वह रान म'अ उसके जो उसपर था, उठा कर साऊल के सामने रख दी, तब समुएल ने कहा, यह देख जो रख लिया गया था, उसे अपने सामने रख कर खा ले क्यूँकि वह इसी मु'अय्यन वक़्त के लिए, तेरे लिए रख्खी रही क्यूँकि मैंने कहा कि मैंने इन लोगों की दा'वत की है “इस लिए साऊल ने उस दिन समुएल के साथ खाना खाया।