Bible Language

Amos 9 (NCV) New Century Version

Versions

URV   میں نے خُداوند کو مذبح کے پاس کھڑے دیکھا اور اُس نے فرمایا ستونوں کے سر پر مارتا کہ آستانے ہل جائیں اور اُن سب کے سروں پر اُن کو پارہ پارہ کر دے اور اُن کے بقیہ کو میں تلوار سے قتل کُروں گا۔ اُن میں سے ایک بھی بھاگ نہ سکے گا۔ اُن میں سے ایک بھی بچ نہ نکلے گا۔
IRVUR   मैंने ख़ुदावन्द को मज़बह के पास खड़े देखा, और उसने फ़रमाया: “सुतूनों के सिर पर मार, ताकि आस्ताने हिल जाएँ; और उन सबके सिरों पर उनको पारा पारा कर दे, और उनके बक़िये को मैं तलवार से क़त्ल करूँगा; उनमें से एक भी भाग सकेगा, उनमें से एक भी बच निकलेगा।