Bible Language

Deuteronomy 12:31 (NCV) New Century Version

Versions

URV   تُو خداوند اپنے خدا کے لیے ایسا نہ کرنا کیونکہ جن جن کاموں سے خداوند کو نفرت اور عداوت ہے وہ سب اُنہوں نے اپنے دیوتاوں کے لیے کئے ہیں بلکہ اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو بھی وہ اپنے دیوتاوں کے نام پر آگ میں ڈالکر جلا دیتے ہیں ۔
IRVUR   तू ख़ुदावन्द अपने ख़ुदा के लिए ऐसा करना, क्यूँकि जिन जिन कामों से ख़ुदावन्द को नफ़रत और 'अदावत है वह सब उन्होंने अपने मा'बूदों के लिए किए हैं, बल्कि अपने बेटों और बेटियों को भी वह अपने मा'बूदों के नाम पर आग में डाल कर जला देते हैं।