Bible Language

Hosea 9:6 (NET) New English Translation

Versions

URV   کیونکہ وہ تباہی کے خُوف سے چلے گئے لیکن مصر اُن کو سمیٹے گا۔ موف اُن کو دفن کرے گا۔ اُن کی چاندی کے اچھے خزانوں پر بچھو بُوٹی قابض ہو گی۔ اُن کے خیموں میں کانٹے اُگیں گے۔