Bible Language

Zechariah 9:13 (NET) New English Translation

Versions

URV   کیونکہ میں نے یہُوداہ کو کمان کی طرح جُھکایا اور افرائیم کو تیر کی طرح لگایا اور اے صیون میں تیرے فرزندوں کو یُونان کے فرزندوں کے خلاف برا نگخیتہ کروں گا اور تُجھے پہلوان کی تلوار کی مانند بناوں گا۔