Bible Language

1 Chronicles 14:8 (RV) Revised Version

Versions

URV   اور جب فلسِتیوں نے سُنا کہ داؤد ممسوُح ہو کر سارے اِسراؔئیل کا بادشاہ بنا ہے تو سب فلِستی داؤد کی تلاش میں چڑھ آئے اور داؤد یہ سُنکر اُنکے مُقابلہ کو نِکلا۔