Bible Language

1 Thessalonians 1:8 (RV) Revised Version

Versions

URV   کِیُونکہ تُمہارے ہاں سے نہ فقط مکِدُنیہ اور اخیہ میں خُدا کے کلام کا چرچا پھَیلا ہے بلکہ تُمہارا اِیمان جو خُدا پر ہے ہر جگہ اَیسا مشہُور ہو گیا ہے کہ ہمارے کہنے کی کُچھ حاجت نہِیں۔