Bible Language

Galatians 3:17 (RV) Revised Version

Versions

URV   میرا یہ مطلب ہے کہ جِس عہد کی خُدا نے پہلے سے تصدِیق کی تھی اُس کو شَرِیعَت چار سَو تِیس برس کے بعد آ کر باطِل نہِیں کر سکتی کہ وہ وعدہ لاحاصِل ہو۔