Bible Language

Jude 1:12 (RV) Revised Version

Versions

URV   یہ تُمہاری محبّت کی ضِیافتوں میں تُمہارے ساتھ کھاتے پِیتے وقت گویا دریا کی پوشیدہ چٹانیں ہیں۔ یہ بے دھڑک اپنے پیٹ بھرنے والے چرواہے ہیں۔ یہ بے پانی کے بادل ہیں جِنہِیں ہوائیں اُڑا لے جاتی ہیں۔ یہ پتجھڑ کے بے پھَل دَرخت ہیں جو دونوں طرح سے مُردہ اور جڑ سے اُکھڑے ہُوئے ہیں۔