Bible Language

Galatians 2:7 (URV) Urdu Old BSI Version

Versions

URV   لیکِن برعکس اِس کے جب اُنہوں نے یہ دیکھا کہ جِس طرح مختُونوں کو خُوشخَبری دینے کا کام پطرس کے سُپُرد ہُؤا اُسی طرح نامختُونوں کو سُنانا اِس کے سُپُرد ہُؤا۔