Bible Language

Revelation 2:24 (URV) Urdu Old BSI Version

Versions

URV   مگر تُم تھُواتِیرہ کے باقی لوگوں سے جو اُس تعلِیم کو نہِیں مانتے اور اُن باتوں سے جِنہِیں لوگ شَیطان کی گہری باتیں کہتے ہیں ناواقِف ہو یہ کہتا ہُوں کہ تُم پر اَور بوجھ نہ ڈالُوں گا۔