Versions
URV یہ وہ ہیں جو صِقلاج میں داؤد کے پاس آئے جب کہ وہ ہنوز قیس کے بیٹے ساؔؤل کے سبب سے چھپا رہتا تھا اور وہ اُن سُورماؤں میں تھے جو لڑائی میں اُسکے مددگار تھے ۔ اُنکے پاس کمانیں تھیں اور وہ فلاخن سے پتھر مارتے اور کمانن سے تیر چلاتے وقت دہنتے اور بائیں دونوں ہاتھوں کو کام میں لاسکتے تھے اور سؔاؤل کے بینمینی بھائیوں میں سے تھے۔
IRVUR यह वह हैं जो सिक़लाज में दाऊद के पास आये जब कि वह हनूज़ क़ीस के बेटे साऊल की वजह से छिपा रहता था, और उन सूर्माओं में थे जो लड़ाई में उसके मददगार थे।