Versions
URV اور اُسے کہا تو مُدت دراز تک مُجھ پر قناعت کرے گی اور حرامکاری سے باز رہے گی اور کسی دُوسرے کی بیوی نہ بنے گی اور میں بھی تیرے لئے یُوں ہی رہوں گا۔
IRVUR और उसे कहा, तू मुद्दत — ए — दराज़ तक मुझ पर क़ना'अत करेगी, और हरामकारी से बाज़ रहेगी और किसी दूसरे की बीवी न बनेगी, और मैं भी तेरे लिए यूँ ही रहूँगा।