Versions
URV یُوحنّا نے جواب میں کہا اَے صاحِب ہم نے ایک شَخص کو تیرے نام سے بد رُوحیں نِکالتے دیکھا اور اُس کو منع کرنے لگے کِیُونکہ وہ ہمارے ساتھ تیری پَیروی نہِیں کرتا۔
IRVUR यूहन्ना ने जवाब में कहा, “ऐ उस्ताद! हम ने एक शख़्स को तेरे नाम से बदरूह निकालते देखा, और उसको मनह' करने लगे, क्यूँकि वो हमारे साथ तेरी पैरवी नहीं करता।”