Versions
URV اور اِسی جگہ میں یہوداہؔ اور یروشیلم کا منصوبہ باطل کرونگا اور میں ایسا کرونگا کہ وہ اپنے دُشمنوں کے آگے اور اُنکے ہاتھوں سے جو اُنکی جانکے خواہاں ہیں تلوار سے قتل ہونگے اور میں اُنکی لاشیں ہوا کے پرندوں کو اور زمین کے درندوں کو کھانے کو دُونگا ۔
IRVUR और इसी जगह मैं यहूदाह और येरूशलेम का मन्सूबा बर्बाद करूँगा और मैं ऐसा करूँगा कि वह अपने दुश्मनों के आगे और उनके हाथों से जो उनकी जान के तलबगार हैं, तलवार से क़त्ल होंगे; और मैं उनकी लाशें हवा के परिन्दों को और ज़मीन के दरिन्दों को खाने को दूँगा,