Versions
URV اور جب اُنہوں نے اُس تَوفیق کو معلُوم کِیا جو مُجھے مِلی تھی تو یَعقُوب اور کیفا اور یُوحنّا نے جو کلِیسیا کے رُکن سَمَجھے جاتے تھے مُجھے اور برنباس کو دہنا ہاتھ دے کر شرِیک کر لِیا تاکہ ہم غَیرقَوموں کے پاس جائیں اور وہ مختُونوں کے پاس۔