Versions
URV اور اُکے بھائی دو ہزار سات سَو سُورما اور آبائی خاندانوں کے سردار تھے جنکو داؤد بادشاہ نے رُوبینیوں اور جدّیوں اور منسیٰکے آدھے قبیلہ پر خُدا کے ہر ایک کام اور شاہی معاملات کے لئے سردار بنایا۔
IRVUR उसके भाई, दो हज़ार सात सौ सूर्मा और आबाई ख़ान्दानों के सरदार थे, जिनकी दाऊद बादशाह ने रूबीनियों और जहियों और मनस्सी के आधे क़बीले पर ख़ुदा के हर एक काम और शाही मु'आमिलात के लिए सरदार बनाया। PE