Versions
URV اِسی لِئے جِس دِن سے یہ سُنا ہے ہم بھی تُمہارے واسطے یہ دُعا کرنے اور دَرخواست کرنے سے باز نہِیں آتے کہ تُم کمال رُوحانی حِکمت اور سَمَجھ کے ساتھ اُس کی مرضی کے عِلم سے معمُور ہو جاؤ۔
IRVUR इस वजह से हम तुम्हारे लिए दुआ करने से बाज़ नहीं आए बल्कि यह माँगते रहते हैं कि ख़ुदा तुम को हर रुहानी हिक्मत और समझ से नवाज़ कर अपनी मर्ज़ी के इल्म से भर दे।