Versions
URV اور بؔعلحنان بن عکبؔور مرگیا اور حؔدر اُسکا جانشین ہُؤا اور اُسکے شہر کا نام پؔؤ اور اُسکی بیوی کا نام مہیؔطب ایل تھا جو مؔطِرد کی بیٹی اور میؔضاہاب کی نواسی تھی۔
IRVUR और बा'लहनान — बिन — 'अकबूर मर गया और हदर उसका जानशीन हुआ, और उसके शहर का नाम पाऊ और उसकी बीवी का नाम महेतबएल था, जो मतरिद की बेटी और मेज़ाहाब की नवासी थी।