Bible Versions
Bible Books

Galatians 2:14 (KJV) King James Version

Versions

URV   جب مَیں نے دیکھا کہ وہ خُوشخَبری کی سَچّائی کے مُوافِق سِیدھی چال نہِیں چلتے تو مَیں نے سب کے سامنے کیفا سے کہا کہ جب تُو باوُجُود یہُودی ہونے کے غَیرقَوموں کی طرح زِندگی گُذارتا ہے نہ کہ یہُودِیوں کی طرح تو غَیرقَوموں کو یہُودِیوں کی طرح چلنے پر کِیُوں مجبُور کرتا ہے؟
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us