Versions
URV ماسِوا اِنکے جو اُنکے قریب کے تھے بلکہ اِشکار اور زبُولون اور نفتالی تک کے لوگ گدھوں اور اُونٹوں اور خچّروں اور بَیلوں پر روٹیاں اور میدہ کی بنی ہُوئی کھانے کی چیزیں اور انجیر کی ٹکیاں ۔ اور کشمش کے گچھے اور مَے اور تیل لادے ہوئے اور بَیل اور بھیڑ بکریاں اِفراط سے لائے ۔ اِسلئے کہ اِسرائیل میں خُوشی تھی۔
IRVUR इसकेअलावा इनके जो उनके क़रीब के थे बल्कि इश्कार और ज़बूलून और नफ़्ताली तक के लोग गधों और ऊँटों और ख़च्चरों और बैलों पर रोटियाँ और मैदे की बनी हुई खाने की चीज़ें और अंजीर की टिकियाँ। और किशमिश के गुच्छे और शराब और तेल लादे हुए और बैल और भेड़ बकरियाँ इफ़रात से लाये इसलिए कि इस्राईल में ख़ुशी थी। PE