Versions
URV اور قَوموں کو غُصّہ آیا اور تیرا غضب نازِل ہُؤا اور وہ وقت آ پہُنچا ہے کہ مُردوں کا اِنصاف کِیا جائے اور تیرے بندوں نبِیوں اور مُقدّسوں اور اُن چھوٹے بڑوں کو جو تیرے نام سے ڈرتے ہیں اجر دِیا جائے اور زمِین کے تباہ کرنے والوں کو تباہ کِیا جائے۔
IRVUR और क़ौमों को ग़ुस्सा आया, और तेरा ग़ज़ब नाज़िल हुआ,
और वो वक़्त आ पहुँचा है कि मुर्दों का इन्साफ़ किया जाए,
और तेरे बन्दों, नबियों और मुक़द्दसों
और उन छोटे बड़ों को जो तेरे नाम से डरते हैं बदला दिया जाए और ज़मीन के तबाह करने वालों को तबाह किया जाए।” PEPS