Bible Versions
Bible Books

1 Chronicles 12:18 (MHB) OPEN SCRIPTURES MORPHOLOGICAL HEBREW BIBLE

Versions

URV   تب رپوح عماسی پر نازِل ہُوئی جو اُن تیِسوں کا سردار تھا اور وہ کہنے لگا ہم تیرے ہیں اَے داؤد اور ہم تیری طرف ہیں اَے یسؔیّ کے بیٹے ! سلامتی تیری سلامتی اور تیرے مددگارون کی سلامتی ہو! کیونکہ تیرا خُدا تیری مدد کرتا ہے۔ تب داؔؤد نے اُنکو قبُول کیا اور اُنکو فوج کے سردار بنایا ۔
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us