Versions
URV اور سؔاؤل پر جنگ دو بر ہو گئی اور تیراندازوں نے اُسے جالیا اور وہ تیر اندازوں کے سبب سے پریشان تھا ۔ تب ساؔؤل نے اپنے سِلاح بردار سے کہا پنی تلوار کھینچ اور اُس سے مجھے دھید دے تا نہ ہو کہ کہ نامختون آکر میری بے حُرمتی کریں پر اُسکے سِلا برادر نے نہ مانا کیونکہ وہ بہت ڈر گیا ۔ تب ساؔؤل نے اپنی تلوار لی اور اپس پر گرا ۔
IRVUR और साऊल पर जंग दोबर हो गयी और तीरंदाज़ों ने उसे पा लिया और वह तीरंदाज़ों की वजह से परेशान था।