Versions
URV تب سب لوگ جلؔجال کو گئے اور وہیں اُنہوں نے وہا خُداوند کے حُضور ساؔؤل کو بادشاہ بنایا۔ پھر اُنہوں نے وہاں خُداوند کے آگے سلامتی کے ذِبیحے ذبح کئے اور وہیں ساؔؤل اور سب اِسرائیلی مردوں نے بڑی خُوشی منائی۔
IRVUR तब सब लोग जिल्जाल को गए, और वहीं उन्होंने ख़ुदावन्द के सामने साऊल को बादशाह बनाया, फिर उन्होंने वहाँ ख़ुदावन्द के आगे, सलामती के ज़बीहे ज़बह किए, और वहीं साऊल और सब इस्राईली मर्दों ने बड़ी ख़ुशी मनाई। PE