Versions
URV ایک نبی کے وسیلہ سے خُداوند اسرائیل کو مصر سے نکال لایا اور نبی ہی کےوسیلہ سے وپ محفوظ رہا۔ ( ۱۴ ) افرائیم نے بڑے سخت غضب انگیز کام کئے۔ اس لے اُس کا خُون اُسی کے گردن پر ہو گا اور اُس کا خُداوند اُس کی ملامت اُسی کے سر پر لائے گا۔
IRVUR एक नबी के वसीले से ख़ुदावन्द इस्राईल को मिस्र से निकाल लाया और नबी ही के वसीले से वह महफ़ूज़ रहा।