Versions
URV غَیر قَومیں بھی رحم کے سبب سے خُدا کی حمد کریں۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ اِس واسطے مَیں غَیر قَوموں میں تیرا اِقرار کرُوں گا اور تیرے نام کے گیت گاؤں گا۔
IRVUR और ग़ैर क़ौमें भी रहम की वजह से ख़ुदा की हम्द करें चुनाँचे लिखा है,
“इस वास्ते मैं ग़ैर क़ौमों में तेरा इक़रार करूँगा
और तेरे नाम के गीत गाऊँगा।” PEPS