Bible Versions
Bible Books

1 Chronicles 28:2 (NET) New English Translation

Versions

URV   تب داؤد بادشاہ اپنے پاؤں پر اُٹھ کھڑا ہوا اور کہنے لگا اَے میرے بھائیوں اور میرے لوگو میری سُنو!میرے دِل میں تو تھا کہ خُداوند کے عہد کے صندُوق کے لئے آرامگاہ اور اپنے خُدا کے لئے پاؤں کی کُرسی بناؤں اور میَں نے اُسکے بنانے کی تیاری بھی کی۔
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us