Bible Versions
Bible Books

1 Samuel 16:22 (NET) New English Translation

Versions

URV   اور سؔاؤل نے یسؔیّ کو کہلا بھیجا کہ دؔاؤد کو میرے حُضُور رہنے دے کیونکہ وہ میرا منظُورِ نظر ہُؤا ہے۔ سو جب وہ بُری رُوح خُدا کی طرف سے سؔاؤل پر چڑھتی تھی تو دؔاؤد بربط لیکر ہاتھ سے بجاتا تھا اور سؔاؤل کو راحت ہوتی اور وہ بحال ہو جاتا تھا اور وہ بُری رُوح اُس پر سے اُتر جاتی تھی۔
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us