Bible Versions
Bible Books

2 Samuel 21:17 (NET) New English Translation

Versions

URV   پر ضؔرُویاہ کے بیٹے اؔبیشے نے اُسکی کمک کی اور اُس فلِستی کو اَیسی ضرب لگائی کہ اُسے مار دیا ۔ تب داؔؤد کے لوگوں نے قسم کھا کر اُس سے کہا کہ تُو پھر کبھی ہمارے ساتھ جنگ پر نہیں جائیگا تا نہ ہوکہ تُو اِؔسرائیل کا چراغ بُجھا دے ۔
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us