Versions
URV اور کوئی شَخص اپنے بھائِی کے ساتھ اِس امر میں زِیادتی اور دغا نہ کرے کِیُونکہ خُداوند اِن سب کاموں کا بدلہ لینے والا ہے چُنانچہ ہم نے پہلے بھی تُم کو تنبِیہ کر کے جتا دِیا تھا۔
IRVUR और कोई शख़्स अपने भाई के साथ इस काम में ज़्यादती और दग़ा न करे क्यूँकि ख़ुदावन्द इन सब कामों का बदला लेने वाला है चुनाँचे हम ने पहले भी तुम को करके जता दिया था। PEPS