Bible Versions
Bible Books

Psalms 78:67 (RV) Revised Version

Versions

URV   اور اُس نے یوؔسف کے خیموں کو چھوڑ دیا۔ اور افؔرائیم کے قبیلہ کو نہ چُنا۔ بلکہ یہُوؔداہ کے کے قبیلہ کو چُنا۔ اُسی کوہِ صِیوُؔن سے جِس سے اُس کو مُحبت تھی۔ اور اپنے مقدِس کو پہاڑوں کی مانند تعمیر کیا اور زمین کی مانند جِسے اُس نے ہمیشہ کے لئے قائم کیا ہے۔
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us