Bible Versions
Bible Books

Genesis 25:9 (URV) Urdu Old BSI Version

Versions

URV   اور اُسکے بیٹے اِؔضحاق اور اِسؔمٰعیل نے مِکفیلؔہ کے غار میں جو ممؔرے کے سامنے حِتیؔ صُحر کے بیٹے عِفؔرون کے کھیت میں ہے اُسے دفن کیا۔ یہ وہی کھیت ہے جِسے ابرؔہام نے بنی حِؔت سے خریدا تھا۔ وہیں اؔبرہام اور اُسکی بیوی ساؔرہ دفن ہوئے ۔ اور ابؔرہام کی وفات کے بعد خُدا نے اُسکے بیٹے اِضؔحاق کو برکت بخشی اور اِضؔحاق بیرلؔح روئی کے نزدیک رہتا تھا ۔
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us