Bible Versions
Bible Books

Deuteronomy 12:18 (WEB) World English Bible

Versions

URV   بلکہ تُو اور تیرے بیٹے بیٹیاں اور تیرے نوکر چاکر اور لونڈیاں اور وہ لاوی بھی جو تیرے پھاٹکوں کے اندر ہو اُن چیزوں کو خداوند اپنے خدا کے حضور اُس جگہ کھانا جسے خداوند تیرا خدا چُن لے اور تُو خداوند اپنے خدا کے حضور اپنے ہاتھ کی کمائی کی خوشی منانا ۔
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us