Versions
URV اور اگر دُشمن اُن کو اسیر کر کے لے جائیں تو وہاں تلوار کو حُکم کُروں گا اور وہ ان کو قتل کرے گی اور میں اُن کی بھلائی کے لے نہیں بلکہ بُرائی کے لے اُن پر نگاہ رکھوں گا۔
IRVUR और अगर दुश्मन उनको ग़ुलाम करके ले जाएँ, तो वहाँ तलवार को हुक्म करूँगा, और वह उनको क़त्ल करेगी; और मैं उनकी भलाई के लिए नहीं, बल्कि बुराई के लिए उन पर निगाह रखूँगा।”