Bible Versions
Bible Books

1 Chronicles 4:23 (URV) Urdu Old BSI Version

1 بنی یہُوداہ یہ ہیں ۔ فارؔص حصرؔون اور کرؔمی اور حُؔور اور سوؔبل ۔
2 اور ریایاہ بن سوؔبل سے یؔحت پیدا ہُوا اور یحت سے اخُومی اور لؔاہد پیدا ہوُئے۔ یہ صُرعیتوں کے خاندان ہیں ۔
3 اور یہ عیطام کے باپ سے ہیں ۔ یزرعیل اور اِسمع اور اِدباس اور اُنکی بہن کا نام ہضل الفونی تھا۔
4 اور فنوُایل جُدور کا باپ اور عزر حُسؔہ کا باپ تھا۔ یہ اِفراتہ کے پہلوٹھے حُور کے بیٹے ہیں ۔ جو بیت لحم کا باپ تھا۔
5 اور تقوع کے باپ اشور کی دو بیویاں تھیں حِیلاہ اور نعراہ ۔
6 اور نعراہ کے اُس سے اخوُسام اور حفراور تیمنی اور ہخستری پیدا ہوُئے ۔ یہ نعرہ کے بیٹے تھے۔
7 اور حِیلاہ کے بیٹے ضرؔت اور یفوآر اور اِتنان تھے۔
8 اور قوؔض سے عنوب اور ضوبیبہ اور حُروم کے بیٹے آخرخیل کے گھرانے پیدا ہُوئے ۔
9 اور یبیض اپنے بھائیوں سے معُزز تھا اور اُسکی ماں نے اُسکا نام یعبیض رکھا کیونکہ کہتی تھی کہ میں نے غم کے ساتھ اُسے جنم دیا۔
10 اور یعبیض نے اِسؔرائیل کے خُدا سے یہ دُعا کی آہ تو مجھے واقعی برکت دے اور میری حُدود کو بڑھائے اور تیرا ہاتھ مجھ پر ہو اور تُو مجھے بدی سے بچائے تاکہ وہ میرے غم کا باعِث نہ ہو! اور جو اُس نے مانگا خُدا نے اُسکو بخشا۔
11 اور سُخہ کے بھائی کلوب سے محؔیر پیدا ہُوا جو اِستون کا باپ تھا ۔
12 اور اِستون سے بیت رِفا اور فاسح اور عیر نحس کا باپ تخنہ پیدا ہُوئے۔ یہی رَیکہ کے لوگ ہیں ۔
13 اور قنز کے بیٹے غُتِنئیل اور شِرایاہ تھے اور غُتنئیل کا بیٹا حتؔت تھا۔
14 اور معُوناتی سے عُفرہ پیدا ہُوا اور شِرایاہ سے یپوآب پیدا ہوُا جوجی خراسیم کا باپ ہے کیونکہ وہ کاریگر تھے۔
15 اور یُفنہ ّ کے بیٹے کالب کے بیٹے یہ ہیں۔ ع۔یرو اور اِیلہ اور نعیم اور بنی اَیلہ اور قنز۔
16 اور یہللِئیل کے بیٹے یہ ہیں ۔ زِیف اور زِیفہ ۔ تیرایاہ اور اسریؔ ایل۔
17 اور عرزہ کے بیٹے یہ ہیں یتر اور مرد اور عفر اور یلون اور اُسکے بطن سے مریم اور سمی اور اِسمتوع کا باپ اِسباح پیدا ہُوئے ۔
18 اور اُسکی یُہودی بیوی کے اُس سے جدُور کا باپ یرد اور شوکو کا باپ حِبر اور زلؤح کا باپ یقوتِئیل پیدا ہوُئے اور فرعون کی بیٹی بتیاہ کے بیتے جسے مرد نے بیاہ لیا تھا یہ ہیں ۔
19 اور ہُود،یاہ کی بیوی نحم کی بہن کے بیٹے قعیلہ جرمی کا باپ اور اِسمتوع معکاتی تھے ۔
20 اور سیمون کے بیٹے یہ ہیں ۔ امنون اور رِنہ بن حنان اور تیلون اور یسعی کے بیٹے زوحِت اور بن زوحت تھے۔
21 اورسیلہ بن یہُودہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ عؔیر لکہ کا باپ اور لعدہ مریسہ کا باپ اور بیت اشبیع کے گھرانے جو باریک کتان کا کام کرتے تھے۔
22 اور یوقیم اور کوزِ یبا کے لوگ اور یُوآس اور شراف جو موآب کے دریمان حُکمران تھے اور یسوبی لحم ۔ یہ پرُرانی تواریک ہے۔
23 یہ کُمہار تھے اور نتائیم اور گدیرا کے باشندے تھے۔ وہ وہاں بادشاہ کے ساتھ اُسکے کام کے لئے رہتے تھے۔
24 بنی شمعون یہ ہیں ۔ نُموایل اور یمین ۔ یریب ۔ زارح ۔ ساؤل ۔
25 اور ساؔؤل کا بیٹا سلوم اور سلوم کا بیٹا مبسام اور مبسام کا بیٹا مشماع۔
26 اور مِشماع کے بیٹے یہ ہیں ۔ حُموایل ۔ حُموایل کا بیٹا زکوُر ۔ زکور کا بیٹا سِمعی ۔
27 اور سمِعی کے سولہ بیٹے اور چھ بیٹیاں تھیں لیکن اُسکے بھائیوں کے بہت اَولاد نہ ہوئی اور اُنکے سب گھرانے بنی یہوداہ کی مانند نہ بڑھے ۔
28 اور وہ بِیرسبع اور مولادہ اور حصر سوعال۔
29 اور بلہاؔ اور عضم اور تولاد۔
30 اور بتوُایل اور حُرمہ اور صِقلاج ۔
31 اور بیت مرکبوت اور حصر سُوسیم اور بیت برائی اور شعر یم میں رہتھے تھے۔ داؤد کی سلطنت تک یہی اُنکے شہر تھے۔
32 اور اُنکے گاؤں ۔ عیَطام اور عین اور رِمون اور توکن اور عسن ۔ یہ پانچ شہر تھے۔
33 اور اُنکے سب دیہات بھی جو بعل تک اُن شہروں کے آس پاس تھے۔ یہ اُنکے رہنے کے مقام تھے اور اُنکے نسب نامے ہیں ۔
34 اور مِسوباب یملیک اور یُوشہ بِن امصیاہ ۔
35 اور یُوایل اور یاہُوپن یُوسیبیاہ بن شِرایاہ بن عسیئیل ۔
36 اور الیُوعینی اور یعقوبہ اور یسوُکایہ اور عسایاہ اور عدیئیل اور یسمیئیل اور بنایاہ۔
37 اور زیزابن شفعی بن الون بن یدایاہ بن سمری بن سمعیاہ ۔
38 یہ جنکے نام مذکوُر ہوئے اپنے اپنے گھرانے کے سردار تھے اور اِنکے آبائی کاندان بہت بڑھے ۔
39 اور وہ جُدور کے مدخل تک یعنی اُس وادی کے مشرق تک اپنے گّلوں کے لئے چراگاہ ڈھونڈنے گئے ۔
40 وہاں اُنہوں نے اچھّی اور سُتھری چراگاہ پائی اور مُلک وسیع اور چین اور سُکھ کی جگہ تھا کیونکہ حامؔ کے لوگ قدیم سے اُس میں رہتھے تھے ۔
41 جنکے نام لکھے گئے ہیں شاہِ یہوداہ حِزقیاہ کے ایّام میں آئے اور اُنہوں نے اُنکے پڑاؤ پر حملہ کیا اور معُونیم کو جا وہاں مِلے قتل کیا اَیسا کہ وہ آج کے دِن تک نابُود ہیں اور اُنکی جگہ رہنے لگے کیونکہ اُنکے گّلوں کے لئے وہاں چراگاہ تھی۔
42 اور اُن میں سے یعنی شمعؔوُن کے بیٹوں میں سے پانچسوَ مرد کو ہِ شعیؔر کو گئے اور یسعؔی کے بیٹے فلطیاؔہ اور نعؔریاہ اور رِفایاہ اور عُزّی ایل اُنکے سردار تھے۔
43 اور اُنہوں نے اُن باقی عمالیقیوں کو جو بچ رہے تھے قتل کیا اور آج کے دِن تک وہیں بسے ہُوئے ہیں۔
1 The sons H1121 of Judah H3063 ; Pharez H6557 , Hezron H2696 , and Carmi H3756 , and Hur H2354 , and Shobal H7732 .
2 And Reaiah H7211 the son H1121 CMS of Shobal H7732 begot H3205 VHQ3MS Jahath H3189 ; and Jahath H3189 begot H3205 Ahumai H267 , and Lahad H3855 . These H428 PMP are the families H4940 CFP of the Zorathites H6882 .
3 And these H428 W-PMP were of the father H1 CMS-1MS of Etam H5862 ; Jezreel H3157 , and Ishma H3457 , and Idbash H3031 : and the name H8034 W-CMS of their sister H269 was Hazelelponi H6753 :
4 And Penuel H6439 the father H1 CMS-1MS of Gedor H1446 , and Ezer H5829 the father H1 CMS-1MS of Hushah H2364 . These H428 PMP are the sons H1121 CMP of Hur H2354 , the firstborn H1060 CMS of Ephratah H672 , the father H1 CMS-1MS of Bethlehem H1035 .
5 And Ashur H806 the father H1 CMS-1MS of Tekoa H8620 had H1961 VQQ3MP two H8147 ONUM wives H802 GFP , Helah H2458 and Naarah H5292 .
6 And Naarah H5292 bore H3205 W-VQY3FS him Ahuzam H275 , and Hepher H2660 , and Temeni H8488 , and Haahashtari H326 . These H428 PMP were the sons H1121 of Naarah H5292 .
7 And the sons H1121 W-CMP of Helah H2458 were , Zereth H6889 , and Jezoar H3328 , and Ethnan H869 .
8 And Coz H6976 begot H3205 VHQ3MS Anub H6036 , and Zobebah H6637 , and the families H4940 of Aharhel H316 the son H1121 of Harum H2037 .
9 And Jabez H3258 was H1961 W-VQY3MS more honorable H3513 than his brethren H251 : and his mother H517 called H7121 his name H8034 CMS-3MS Jabez H3258 , saying H559 L-VQFC , Because H3588 CONJ I bore H3205 him with sorrow H6090 .
10 And Jabez H3258 called H7121 W-VQY3MS on the God H430 NAME-4MP of Israel H3478 , saying H559 L-VQFC , Oh that H518 PART thou wouldest bless me indeed H1288 VPI2MS , and enlarge H7235 my coast H1366 , and that thine hand H3027 CFS-2MS might be H1961 W-VQQ3FS with H5973 me , and that thou wouldest keep H6213 me from H4480 evil H7451 , that it may not H1115 L-NPAR grieve H6087 me ! And God H430 EDP granted H935 W-VHY3MS him that which H834 RPRO he requested H7592 .
11 And Chelub H3620 the brother H251 of Shuah H7746 begot H3205 VHQ3MS Mehir H4243 , which H1931 PPRO-3MS was the father H1 CMS-1MS of Eshton H850 .
12 And Eshton H850 begot H3205 VHQ3MS Beth H1051 - rapha , and Paseah H6454 , and Tehinnah H8468 the father H1 CMS-1MS of Ir H5904 - nahash . These H428 PMP are the men H376 CMP of Rechah H7397 .
13 And the sons H1121 W-CMP of Kenaz H7073 ; Othniel H6274 , and Seraiah H8304 : and the sons H1121 W-CMP of Othniel H6274 ; Hathath H2867 .
14 And Meonothai H4587 begot H3205 VHQ3MS Ophrah H6084 : and Seraiah H8304 begot H3205 VHQ3MS Joab H3097 , the father H1 CMS-1MS of the valley H1516 of Charashim H2798 ; for H3588 CONJ they were H1961 craftsmen H2796 .
15 And the sons H1121 W-CMP of Caleb H3612 the son H1121 W-CMP of Jephunneh H3312 ; Iru H5900 , Elah H425 , and Naam H5277 : and the sons H1121 W-CMP of Elah H425 , even Kenaz H7073 .
16 And the sons H1121 W-CMP of Jehaleleel H3094 ; Ziph H2128 , and Ziphah H2129 , Tiria H8493 , and Asareel H840 .
17 And the sons H1121 W-CMS of Ezra H5834 were , Jether H3500 , and Mered H4778 , and Epher H6081 , and Jalon H3210 : and she bore H2029 W-VQY3FS Miriam H4813 , and Shammai H8060 , and Ishbah H3431 the father H1 CMS-1MS of Eshtemoa H851 .
18 And his wife H802 W-CFS-3MS Jehudijah H3057 bore H3205 Jered H3382 NAME-3MS the father H1 CMS-1MS of Gedor H1446 , and Heber H2268 the father H1 CMS-1MS of Socho H7755 , and Jekuthiel H3354 the father H1 CMS-1MS of Zanoah H2182 . And these H428 W-PMP are the sons H1121 of Bithiah H1332 the daughter H1323 of Pharaoh H6547 EMS , which H834 RPRO Mered H4778 took H3947 VQQ3MS .
19 And the sons H1121 W-CMP of his wife H802 CFS Hodiah H1940 the sister H269 of Naham H5163 , the father H1 CMS-1MS of Keilah H7084 the Garmite H1636 , and Eshtemoa H851 the Maachathite H4602 .
20 And the sons H1121 W-CMP of Shimon H7889 were , Amnon H550 , and Rinnah H7441 , Ben H1135 - hanan , and Tilon H8436 . And the sons H1121 W-CMP of Ishi H3469 were , Zoheth H2105 , and Ben H1132 - zoheth .
21 The sons H1121 CMS of Shelah H7956 the son H1121 CMS of Judah H3063 were , Er H6147 the father H1 CMS-1MS of Lecah H3922 , and Laadah H3935 the father H1 CMS-1MS of Mareshah H4762 , and the families H4940 of the house H1004 CMS of them that wrought H5656 fine linen H948 , of the house H1004 of Ashbea H791 ,
22 And Jokim H3137 , and the men H376 of Chozeba H3578 , and Joash H3101 , and Saraph H8315 , who H834 RPRO had the dominion H1166 in Moab H4124 , and Jashubi H3433 - lehem . And these are ancient H6267 things H1697 .
23 These H1992 PPRO-3MP were the potters H3335 , and those that dwelt H3427 among plants H5196 and hedges H1448 : there H8033 ADV they dwelt H3427 VQQ3MP with H5973 PREP the king H4428 D-NMS for his work H4399 .
24 The sons H1121 of Simeon H8095 were , Nemuel H5241 , and Jamin H3226 , Jarib H3402 , Zerah H2226 , and Shaul H7586 :
25 Shallum H7967 his son H1121 CMS-3MS , Mibsam H4017 his son H1121 CMS-3MS , Mishma H4927 his son H1121 .
26 And the sons H1121 W-CMP of Mishma H4927 ; Hamuel H2536 his son H1121 CMS-3MS , Zacchur H2139 his son H1121 CMS-3MS , Shimei H8096 his son H1121 .
27 And Shimei H8096 had sixteen H8337 sons H1121 NMP and six H8337 RFS daughters H1323 W-CFP ; but his brethren H251 had not H369 NPAR many H7227 AMP children H1121 NMP , neither H3808 NADV did all H3605 W-CMS their family H4940 multiply H7235 , like to H5704 PREP the children H1121 NMP of Judah H3063 .
28 And they dwelt H3427 at Beer H884 - sheba , and Moladah H4137 , and Hazar H2705 - shual ,
29 And at Bilhah H1090 , and at Ezem H6107 , and at Tolad H8434 ,
30 And at Bethuel H1328 , and at Hormah H2767 , and at Ziklag H6860 ,
31 And at Beth H1024 - marcaboth , and Hazar H2702 - susim , and at Beth H1011 - birei , and at Shaaraim H8189 . These H428 PMP were their cities H5892 unto H5704 PREP the reign H4427 of David H1732 .
32 And their villages H2691 were , Etam H5862 , and Ain H5871 , Rimmon H7417 , and Tochen H8507 , and Ashan H6228 , five H2568 cities H5892 GFP :
33 And all H3605 W-CMS their villages H2691 that H834 RPRO were round about H5439 ADV the same H428 D-DPRO-3MP cities H5892 , unto H5704 PREP Baal H1168 . These H2063 DPRO were their habitations H4186 , and their genealogy H3187 .
34 And Meshobab H4877 , and Jamlech H3230 , and Joshah H3144 the son H1121 of Amaziah H558 ,
35 And Joel H3100 , and Jehu H3058 the son H1121 of Josibiah H3143 , the son H1121 of Seraiah H8304 , the son H1121 of Asiel H6221 ,
36 And Elioenai H454 , and Jaakobah H3291 , and Jeshohaiah H3439 , and Asaiah H6222 , and Adiel H5717 , and Jesimiel H3450 , and Benaiah H1141 ,
37 And Ziza H2124 the son H1121 CMS of Shiphi H8230 , the son H1121 CMS of Allon H438 , the son H1121 CMS of Jedaiah H3042 , the son H1121 CMS of Shimri H8113 , the son H1121 CMS of Shemaiah H8098 ;
38 These H428 PMP mentioned H935 by their names H8034 were princes H5387 in their families H4940 : and the house H1004 W-NMS of their fathers H1 increased H6555 greatly H7230 .
39 And they went H1980 W-VQY3MP to the entrance H3996 of Gedor H1446 , even unto H5704 PREP the east side H4217 of the valley H1516 , to seek H1245 pasture H4829 for their flocks H6629 .
40 And they found H4672 fat H8082 pasture H4829 and good H2896 , and the land H776 WD-GFS was wide H7342 , and quiet H8252 , and peaceable H7961 ; for H3588 CONJ they of H4480 PREP Ham H2526 NAME-3MS had dwelt H3427 there H8033 ADV of old H6440 L-NMP .
41 And these H428 PMP written H3789 by name H8034 came H935 W-VQY3MP in the days H3117 B-CMP of Hezekiah H3169 king H4428 NMS of Judah H3063 , and smote H5221 W-VHY3MP their tents H168 , and the habitations H4583 that H834 RPRO were found H4672 there H8033 ADV-3FS , and destroyed them utterly H2763 unto H5704 PREP this H2088 D-PMS day H3117 D-AMS , and dwelt H3427 W-VQY3MP in their rooms H8478 : because H3588 CONJ there was pasture H4829 there H8033 ADV for their flocks H6629 .
42 And some of H4480 PREP them , even of H4480 PREP the sons H1121 of Simeon H8095 , five H2568 BFS hundred H3967 BFP men H376 NMP , went H1980 VQQ3MP to mount H2022 Seir H8165 LFS , having for their captains H7218 Pelatiah H6410 , and Neariah H5294 , and Rephaiah H7509 , and Uzziel H5816 , the sons H1121 of Ishi H3469 .
43 And they smote H5221 W-VHY3MP the rest H7611 of the Amalekites H6002 that were escaped H6413 , and dwelt H3427 W-VQY3MP there H8033 ADV unto H5704 PREP this H2088 D-PMS day H3117 D-AMS .
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us
×

Alert

×